6 فروری 2012 - 20:30

برازيل کے شہر سيلواڈور ميں چار ہزار کے قريب پوليس اہل کاروں نے ہڑتال کردي اور اپنے اہل خانہ سميت قانون ساز اسمبلي کے آگے ڈيرے ڈال دیئے ہیں پولیس اہلکار اپنی تنخواہوں میں اضافہ کا مطالبہ کررہے ہیں.

ابنا: ہڑتال کے باعث جرائم پيشہ افراد کو کھلي چھوٹ مل گئي اورجرائم بڑھ گئے ہیں  جس کے نتیجے میں حکومت نے شہرميں ساڑھے تين ہزار فوجي تعينات کردیئے ہیں۔
 .......

/169